Sitara Hilal
  • HOME
  • ABOUT US
    • Introduction
    • Logo and Motto
    • Why SHF?
    • SHF yearly Booklet
    • Our Team
  • MEMBERSHIP
    • MEMBERSHIP
    • Volunteer Registration Form
  • SCHOLARSHIP
  • EVENTS
  • NEWS
  • BLOG
  • SHOP
  • CONTACT
  • Cart
Sitara Hilal
  • HOME
  • ABOUT US
    • Introduction
    • Logo and Motto
    • Why SHF?
    • SHF yearly Booklet
    • Our Team
  • MEMBERSHIP
    • MEMBERSHIP
    • Volunteer Registration Form
  • SCHOLARSHIP
  • EVENTS
  • NEWS
  • BLOG
  • SHOP
  • CONTACT
  • Cart

کیا آپ کی طبیعت خراب ہے؟

Sadaf Zubair
July 1, 2021
Blog

ریحانہ یونس | لیکچرر اردو  و  ایجوکیشن،کو آرڈینیٹر برائے اردو مضمون اسکول و کالج

ارے بھئی!کیا ہو گیا تمھیں آج پھر امتحان میں کم نمبر آئے ہیں اور گریڈ بھی بی آگیا ہے سب خیر تو ہے؟یا پڑھائی سے دِل اُچاٹ ہو گیا ہے؟
نہیں یار ایسا کچھ نہیں ہے بس طبیعت ٹھیک نہیں تھی تو جم کر محنت نہ کرسکا۔اب انشاء اللہ پھر سے محنت کروں گااور اے گریڈ حاصل کروں گا۔
لیکن یار پچھلی بار بھی یہی کہا تھا۔ بس کیا کروں طبیعت ٹھیک نہیں رہتی سُستی بہت زیادہ ہوتی ہے۔

آپ نے اکثر یہ گفتگو سُنی ہو گی جو کہ ہمارے آس پاس کے لوگ ایک دوسرے سے کرتے ہیں۔تو جناب سُنیے کہ یہ طبیعت اکثر ذہن کی سُستی کی وجہ سے خراب ہوتی ہے اگر انسان اپنے ذہن ودماغ کو اپنے تابع کر لے تو دُنیا کی کوئی بھی طاقت اُس کو نہیں ہرا سکتی ہے اگر سُستی نے آپ کے دماغ میں گھر کر لیا ہے تو سب سے پہلے آپ اپنے دل کو اِس کے خلاف آواز اُٹھانے پر مجبور کریں اور اپنی زندگی کے معمولات میں تبدیلی لانی شروع کریں۔نماز کے بعد آدھے گھنٹے کی سیر پر نکل جائیں پھر تازہ دم ہونے کے بعد اپنی کتاب اُٹھائیں اور کچھ بھی پڑھنا شروع کر دیں الفاظ کی بناوٹ پر غور کریں یاد رکھیں دماغ سُستی کی طرف مائل کرے گا لیکن اِس کو نظر انداز کریں پھر زبردست غذائیت سے بھرپور ناشتہ کریں اور اپنے کام میں مگن ہو جائیں۔یہ صرف ایک ہفتے کا علاج ہے اور پھر لمبی راحت،کوئی رُکاوٹ  کوئی ناکامی آپ کی زندگی میں نہیں آئے گی

تاریخ کے اوراق پلٹ کر دیکھیں ہمارے سامنے یہی حقیقت ظاہر ہوتی ہے کہ سُستی کو مٹانے کے لیے انسان کو جنونی بننا پڑتا ہے تاکہ وہ ہر طرح کی رُکاوٹ سے لڑ جائے انجانی رُکاوٹ اُسکے وجود میں سرایت کر جاتی ہے پھر وہ لاکھ کوششوں کے باوجود بھی اپنے مقصد کے لیے نہیں لڑ سکتا۔کیونکہ وہ ضمیر کی بجائے اپنے اندیشوں کی آواز سُنتا ہے،اِس لیے ڈٹ جاؤ اپنے مقصد کی خاطر پھر کبھی بھی خود کو بیمار نہیں پاؤ گے۔

ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں اگر سُستی اتنی خطرناک نہ ہوتی تو نبی کریمﷺنے اِس سے پناہ نہ مانگی ہوتی،یہ سُستی ہی ہمیں زندگی کے ہر میدان میں چاروں خانے چت کروا دیتی ہے تو اِس سے ظاہر یہی ہوتا ہے کہ ہمیں اپنی اِس دماغی و ذہنی بیماری کو خود ہی نظر انداز کرتے ہوئے بھگانا ہے۔ورنہ پھر پچھتاوے ہی ہمارا مقدر بنیں گے۔دیگر مفکرین نے بھی سُستی کے بارے میں لکھا ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ سُستی ایک ایسا زنگ ہے جو انسان کی قابلیت کو اندر ہی اندر کھا جاتا ہے ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ جس طرح لوہے کا اپنا ہی پھر انسان یہی کہتا ہے کہ بس طبیعت ٹھیک نہیں رہتی زنگ لوہے کو ناقص کرتا ہے اُسی طرح انسان کی سُستی بھی اُس کو اندر سے بیمار اور ناکارہ کر دیتی ہے

rehana.younus@yahoo.com آپ مصنف سے رابطہ کرسکتے ہیں

Tags: #urdublog #bloggers #blogwriting #sitarahilalpk
Previous Story
Disappointed Artist
Next Story
Kashmir Solidarity Day and Quaid-i-Azam

Related Articles

Culture and Life Style of Pakistan

As a settlement between Muslim League of India under the...

A lawyer, Statesman, Influencer… A Game Changer! Muhammad Ali Jinnah

Muhammad Ali Jinnah was instrumental in the creation of Pakistan...

2 replies added

  1. Mamoona Riasat July 1, 2021

    Good job

  2. Dr. Shazia July 1, 2021

    It is an awesome article, I myself got motivation from this article, keep sharing

Comments are closed.

Product categories

  • Blue Pottery (3)
  • apparel (0)
  • Cushions (3)
  • Pakistan Monuments Fridge Magnets (6)
  • Decorations (13)
  • Lamps & Wall Hanging (9)
  • Jewelry (4)
  • Ajrak (4)
  • Khussa (5)
  • Lapel Pins and Badges (5)
  • Painting (5)
  • Truck Art (13)
Email
support-alone@gmail.com
Call Now
+242 6868 8888
  • FAQ’s
  • SUPPORT
  • DONATE NOW

Tags

#article #blog #bloggers #blogs #blogwriting #competetion #culturalcity #Culture and Life Style of Pakistan #fatherofnation #happywomensday #iqbal #Iqbalday #leadingleaders #kashmirday #kashmirsolidarityday #lahore #mrjinnah #mughaltreasure #mycountrymypride #pakistan #Pakistanmovement #palestine #quaidiazam #quaidweek #shortfilmscreening #sitarahilalpk #urdublog #writingopportunity #youngleaderscamp #youth #youthempowered blogopporunity Camp2021 lifestyle pakistan pakistanresolutionday
Copyright ©2020 Sitarahilal. All Rights Reserved
SearchPostsLoginCart
Friday, 28, Feb
Top 10 Biggest Casinos Throughout America Size By Square Feet
Friday, 28, Feb
Casino Utan Svensk Licens 50+ Nya Casinon Utan Spelpaus ️
Thursday, 27, Feb
10 Bästa Utländska Casinon
Thursday, 27, Feb
Casino Utan Svensk Licens Och Spelpaus 2025 ️ Goplay
Thursday, 27, Feb
“bahis Şirketi Online Spor Bahisleri Bahis Şirketi 1xbet Com
Thursday, 27, Feb
Hur Man Betalar Säkert på Casinon Som Accepterar Visa

Welcome back,